Report Movie
Dorahay Par
Dorahay par Urdu drama serial
ڈرامہ سیریل ’دوراہے پر‘ اب سے چھے سال قبل بہرنگ توفیقی کی ہدایت کاری میں تیار ہوا ہے جس کے پروڈیوسر حامد عنقا ہیں۔
حامد نامی ایک نوجوان کی پر نشیب و فراز زندگی کو اس سیریل میں دکھایا گیا ہے جس کی زندگی مالی مسائل میں تبدیلی کی وجہ سے زیر و زبر ہو جاتی ہے جس کے بعد وہ اپنی چچازاد بہن کو چھوڑ کر پریناز نامی ایک دوسری لڑکی کو ایران میں رکھنے اور اُس سے شادی کرنے پر مُصر رہتا ہے، اور پھر باقی کہانی...
Duration:
Quality: HD
Rating: 0
Subscribe to our mailing list to receive updates on movies, series and news.

